پاکستان کی نڈر ترین لیڈر جس نے خوف کے آگے سر نہ جھکایا

پاکستان کی نڈر ترین لیڈر جس نے خوف کے آگے سر نہ جھکایا

12 سال قبل آج ہی کے دن بینظیر بھٹو پاکستان واپس آئی تھیں؛ پاکستان کے لئے اڑان بھرنے سے قبل برکھا دت نے ان سے پوچھا، طالبان نے ایئر پورٹ پر خودکش بمبار بھیجنے کی دھمکی دی ہے، آپ کو ڈر نہیں لگتا؟  "نہیں، ﷲ پر ایمان ہے اور اپنی عوام پر بھروسہ کر کے جا رہی ہوں"