”یزید“ سعادت حسن منٹو کا خوبصورت افسانہ

”یزید“ سعادت حسن منٹو کا خوبصورت افسانہ
فسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 65 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ سعادت حسن منٹو نے اپنی 42 سالہ زندگی میں تین سو سے زائد افسانے تحریر کیے جن میں ایک افسانہ "یزید" ہے۔
سنئیے سعادت حسین منٹو کا خوبصورت افسانہ "یزید"