خواتین کا اظہار خیال اور ہمارے معاشرے کے مردوں کا رویہ

خواتین کا اظہار خیال اور ہمارے معاشرے کے مردوں کا رویہ

"کوئی خاتون بڑی تحمل مزاجی اور دلائل کیساتھ بھی اپنا نقطہ نظر بیان کرتی ہے تو تب بھی اسے گالیوں سے نوازا جاتا ہے۔ وہ سب مرد جو خواتین پر الزام لگاتے ہیں کہ خواتین طیش میں آجاتی ہیں اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتی تو مرد یہ بات اپنی باری کیوں بھول جاتے ہیں"