برمودا ٹرائی اینگل کیا ہے؟ کیا واقعی یہاں دجّال موجود ہے؟

برمودا ٹرائی اینگل کیا ہے؟ کیا واقعی یہاں دجّال موجود ہے؟
برمودا ٹرائی اینگل کیا ہے؟ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا واقعی یہاں دجّال موجود ہے؟ یا امام مہدی یہاں چھپے ہوئے ہیں؟ مارس سے کوئی UFO آتا ہے؟ یہاں اتنے زیادہ جہاز کیوں ڈوبتے ہیں؟

بحری جہاز تو چھوڑیے، ہوائی جہاز بھی؟ آخر کیا ہے سمندر کے اس چھوٹے سے ٹوٹے میں جو ساری دنیا کو حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہے؟