سلیم مسیح کی کہانی جسے مسلمانوں کے ٹیوب ویل سے نہانے پر قتل کر دیا گیا

سلیم مسیح کی کہانی جسے مسلمانوں کے ٹیوب ویل سے نہانے پر قتل کر دیا گیا
سلیم مسیح کو محض اس لئے قتل کر دیا گیا تھا کہ وہ ایک مسلمان جاگیر دار کے ٹیوب ویل پر نہایا۔ اس کو کہا گیا کہ اس نے مسلمانوں کا پانی پلید کر دیا تھا۔

سنیے سلیم مسیح کی کہانی، اس کی اپنی زبانی