وزیراعظم عمران خان کے خطاب کا خلاصہ: حضرات جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا

کل کے وزیراعظم کے خطاب کے بعد یہ بات واضع ہوچکی ہے کہ انہوں نے موجودہ صورتحال اور دنیا میں کرونا سے ہونے والے واقعات پر سرسری نظر بھی نہیں ڈالی انکی ٹیم نے جو انہیں بتایا وہ انہوں نے آگے قوم سے خطاب میں بول دیا۔