کرونا وائرس سے لڑائی، مقامی حکومتیں کار آمد ہتھیار ثابت ہوسکتی ہیں

کرونا وائرس سے لڑائی، مقامی حکومتیں کار آمد ہتھیار ثابت ہوسکتی ہیں
"ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف ہمارا ہر اول دستہ ہے حکومت کرونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو حفاظتی کٹس فراہم تو کررہی ہے مگر شاید یہ کم پڑجائیں کیونکہ یہ روز کی بنیاد پر تبدیل بھی ہوتی ہیں اسلئیے مخیر حضرات کو چاہیے کہ ڈسٹرکٹ کی سطح پر ہسپتالوں میں یہ کٹس خرید کردیں۔ اس دشمن کو ہم مل جل کر ہی شکست دے سکتے ہیں"