تفتان بارڈر پر پیدا ہونے والے حالات کی ذمہ داری نا اہل حکومتی عہدے داران کے علاوہ کسی پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کئی ہفتوں پہلے ایران اور اس سے قبل چین کی صورتحال کا علم تھا۔ 23 فروری کو بارڈر بند کرنے سے لے کر 28 فروری دوبارہ کھولنے تک پانچ روز تک حکومت کرونا وائرس کے ٹیسٹنگ کا کوئی انتظام نہ کرسکی۔
عمران خان عدالت میں پیش ہوئے بغیر چلے گئے، فرد جرم ملتوی زمان پارک آپریشن
آج جو کچھ بھی ہوا میں بڑے ادب سے کہوں گا اس کی ذمہ داری ان تمام لوگوں پر عائد ہوتی ہے،...