جام کمال نے اپنی نااہلی کا ملبہ پی ٹی ایم پر ڈال دیا۔

جام کمال نے اپنی نااہلی کا ملبہ پی ٹی ایم پر ڈال دیا۔
وزیراعلی بلوچستان نے ینگ ڈاکٹر کے احتجاج کو سیاسی اور اسے پی ٹی ایم کی کارستانی قرار دے دیا۔
جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کے حفاظتی سازو سامان کی قلت پرہونے والے احتجاج کے پیچھے پی ٹی ایم ہے انہوں نے اس احتجاج کو سازش قرار دے دیا۔