وزیراعلی بلوچستان نے ینگ ڈاکٹر کے احتجاج کو سیاسی اور اسے پی ٹی ایم کی کارستانی قرار دے دیا۔
جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کے حفاظتی سازو سامان کی قلت پرہونے والے احتجاج کے پیچھے پی ٹی ایم ہے انہوں نے اس احتجاج کو سازش قرار دے دیا۔
سیاسی نظام میں عدالتی مداخلت ایک اور 1977 کا باعث بن سکتی ہے – رضا رومی
عمران خان کا حالیہ بیان، کہ ان کا نام اسٹیبلشمنٹ نے ’’مٹا دیا‘‘ ہے، اچھا نہیں لگتا۔ طویل مدتی نگراں حکومت اور...