مشکل حالات میں سیاستدانوں کی طرح پاکستان کے بزنس ٹائیکون بھی منظر سے غائب

مشکل حالات میں سیاستدانوں کی طرح پاکستان کے بزنس ٹائیکون بھی منظر سے غائب
پاکستانی عوام کرونا کیساتھ بھوک سے بھی لڑ رہی ہے ملک بھر میں لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے مزدور طقبے کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔ مشکل کی اس گھڑٰ میں عوامی نمائندے غائب ہیں وہاں بڑے بزنس ٹائیکون بھی ابھی تک عوام کی مدد کو نہیں پہنچ سکے۔ ملک کی مڈل کلاس اس وقت مشکل میں پھنسے ہم وطنوں کی مدد کیلئے صف اول میں کھڑے نظر آتے ہیں۔