لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں خواتین پر تشدد میں اضافہ

لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں خواتین پر تشدد میں اضافہ
فرانس میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یورپی نشریاتی ادارے یورو نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث فرانس میں کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور گھریلو تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔