"عمران خان کیمرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرروپڑے"

وہی ہوا جس کا ڈر تھا عمران خان روپڑے وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
"خان صاحب جو آپ نے لوگوں کو ریلیف دینے کا وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں کرسکے۔ اپنی کمزوری دکھا کر بزنس مینوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں۔ آپ لیڈر ہیں آپ نے کہا تھا کہ گھبرانا نہیں تو اب آپ گھبرا کر رو کیوں رہے ہیں۔"