کیا حکومت کرونا وائرس سے ہونی والی اموات کی تعداد چھپا رہی ہے؟

کیا حکومت کرونا وائرس سے ہونی والی اموات کی تعداد چھپا رہی ہے؟
"میو ہسپتال کے سنئیر ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ اگر کرونا وائرس کا مشتبہ مریض ایسی حالت میں ہسپتال میں لایا جاتا ہے کہ اس کے مرنے کے امکانات زیادہ ہوں تو اسکا ٹیسٹ ہی نہیں کیا جاتا اورپھر جب وہ مرجاتا ہے تو اسکی موت کی وجہ دل کا دورہ یا گردوں کا فیل ہونا لکھ دیا جاتاہے۔اس کی وجہ حکومت ملک میں کرونا وائرس اصل تعداد اور اس کرونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چھپا رہی تھی۔"