’’افغانی صرف ایک بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ وہ کسی بات پر متفق نہیں ہوتے‘‘

’’افغانی صرف ایک بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ وہ کسی بات پر متفق نہیں ہوتے‘‘
"تقریبا سو صدی قبل مشہور افغانی اسکالر جمال الدین افغانی نے اپنے ہم وطنوں کے متعلق کہا تھا کہ
افغانوں نے ہر دور میں ایک ہی بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ کسی بات پر متفق نہیں ہونگے۔ آج کے دور میں موجودہ حالات جمال الدین افغانی کو بلکل سچ ثابت کررہے ہیں۔
دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کے بعد لوگوں نے یہ خیال کرنا شروع کردیاتھا کہ اب افغانستان میں امن ہوگا مگر حالیہ ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد یہ خواب بھی شرمندہ تعبیر ہوتا نظر نہیں آرہا۔