یومِ تکبیر: کیا جوہری صلاحیت سے پاک بھارت جنگ کا خطرہ ٹل گیا؟

یومِ تکبیر: کیا جوہری صلاحیت سے پاک بھارت جنگ کا خطرہ ٹل گیا؟
پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال ہوگئے۔
آج کے دن پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔...