28 مئی احمدیوں کے قتل عام کا دن

28 مئی احمدیوں کے قتل عام کا دن
28 مئی 2010 میں احمدیوں پر ہونے والے حملوں کی داستاں
28 مئی کو جب ایک جانب پوری قوم یوم تکبیر منارہی ہوتی ہے اسی دوران پاکستان میں بسنے والی احمدی کمیونٹی اپنے ان پیاروں کی یاد میں آنسو بہاتی ہے جنھیں 2010 میں لاہور میں ہونے والے احمدی عبادت گاہوں کے حملے میں قتل کردیا گیا تھا۔
یہ جمعہ کا دن تھا لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہوں میں ایک ساتھ حملہ کرکے 120 افراد کی جان لی گئی تھی اور سینکڑوں ان حملوں میں زخمی ہوگئے تھے۔