جنوبی وزیر ستان میں غیر قانونی جرگے کا اے این پی کے رہنما ایاز وزیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ۔
ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی امن کمیٹیوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کرنے پر غیر قانونی جرگے کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما ایاز وزیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
لماء کرام اور ایاز وزیر کے قبیلے نے روایتی طور پر چار دنبے بھی جرگہ کو پیش کیے لیکن جرگہ نے جے خیل قبیلے کا عذر ( ننواتیی) کو رد کر دیا۔
الیکشن ملتوی کیس ECP | منصور علی شاہ فیصلہ | حکومت بمقابلہ چیف جسٹس | جسٹس بندیال
الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے...