بجٹ 2020-21 اقتصادی ماہرین اور کاروبای حضرات کا ملا جلا درعمل

بجٹ 2020-21 اقتصادی ماہرین اور کاروبای حضرات کا ملا جلا درعمل
بجٹ 2020-21 اقتصادی ماہرین اور کاروبای حضرات کا ملا جلا درعمل

بہت سے ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ اس بجت کی تجاویز میں حکومت سنجیدگی دکھائی نہیں دیتی پاکستان کو اس وقت تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔
1- کرونا وائرس کی وبا جو ہر گزرتے دن کیساتھ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور لاکھوں زندگیاں متاثر کررہی ہے۔
2- ٹڈی دل کا حملہ جوکہ ملکی زراعت اور فصلوں کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
3- معاشی کساد بازاری جو کرونا وائرس سے پہلے ہی حکومت اور عوام کا درد سر بن چکی تھی.