کرونا کے وار: شہر اقتدار کے متعدد علاقوں کو سیل کردیا گیا

کرونا کے وار: شہر اقتدار کے متعدد علاقوں کو سیل کردیا گیا
شہر اقتدار کرونا وائرس کا گڑھ بننے لگا انتظامیہ نے فوج، رینجرز اور پولیس کی مدد سے کئی علاقوں کو سیل کردیا۔
اسلام آباد کےعلاقے جی نائن کرونا وائرس 400 سے زائد کیسز سامنے آگئے۔
اس وقت شہر کے مزید کن علاقوں کو سیل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے؟
تازہ ترین صورتحال جانئیے نیادور کے نمائندہ عبداللہ مہمند سے۔