ذاکٹر ظفر مرزا کی نااہلی ان کے اپنے انٹر ویو سے ثابت

ذاکٹر ظفر مرزا کی نااہلی ان کے اپنے انٹر ویو سے ثابت
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سرکاری ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حیرت انگیز انکشافات
1- تمام ممالک میں کرونا وائرس آنے کے بعد اس کے پھیلاو میں سست روی آجاتی ہے۔
2- ہمارے پاس دو ہفتے سے زیادہ قابل اعتبار ڈیٹا نہیں ہوتا۔
3- بہت سے ممالک میں کرونا وائرس کے کیسز میں کوئی فرق نہیں پڑا۔
4- کرونا وائرس کا پلازمہ کے زریعے علاج کار آمد نہیں ہے۔