پرویز ہودبھائی نے ایف سی کالج کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

پرویز ہودبھائی نے ایف سی کالج کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
مایہ ناز استاد پروفیسر ہود بھائی نے آخرکار ایف سی کالچ سے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ ماہ خبر آئی تھی کے ایف سی کالج نے پرویز ہود بھائی کا کنٹریکٹ بڑھانے سے انکار کردیا ہے۔ لیکن میں میں یہ اطلاعات ملی کے کالج کی انتظامیہ اور ہود بھائی کے درمیان معاملات ایک سال کیلئے طےپاگئے ہیں۔