برادر اسلامی ملک ایران پاکستانی افواج کے خلاف عزیر بلوچ کو استعمال کر رہا تھا؟

برادر اسلامی ملک ایران پاکستانی افواج کے خلاف عزیر بلوچ کو استعمال کر رہا تھا؟
جے آئی ٹی رپورٹ میں شائع ہونے والی معلومات کے مطابق عزیر بلوچ نے اپنی ایرانی شہریت سے متعلق اقرار کرتے ہوئے بتایا کہ ایران میں رہائش پذیر اس کی خالہ نے پاسپورٹ بنوانےمیں مدد کی ، مند سے تعلق رکھنے والے حاجی نثار نے ایران میں رہائش دی۔

عزیر بلوچ نے اعتراف کیا کہ حاجی نثار نے ہی ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کرائی ، ایرانی انٹیلی جنس نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز سے متعلق معلومات دینے کا کہا