“ہم تحفظ بنیاد اسلام قانون کو مسترد کرتے ہیں، گورنر کا باپ بھی یہ بل قبول نہیں کرسکتا”
“جو اہل بیت کے سامنے آئے اس کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ امیر معاویہ نے امیرالمنومنین کیساتھ جنگ کی ہم انکے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
ہمیں مجبور کیا جارہا ہے اسکے ساتھ بھی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھو۔ ہم کیوں لکھیں ہماری کتب میں بھی نہیں لکھا جاتا۔
فواد کی گرفتاری بہت تاخیر سے ہوئی: الٰہی | حکومت عمران سے بات نہیں کر رہی: علوی | ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات نہ کر کے اڑھائی ماہ ضائع کرنے سے مزید نقصان ہوا ہے۔ اگر آئی ایم ایف...