دنیا نیوز پر بات کرتے ہوئے پرویز ہود بھائی کا کہنا تھا کہ اس وقت جو قومی نصاب کے نام پر مذہبی انتہا پسندی پر مبنی مواد طلبہ کے لئے بنایا جا رہا ہے، یہ ملک کو مزید فساد کی طرف لے جائے گا۔
انہوں نے یکساں قومی نصاب بنانے والی کمیٹی میں شامل مریم چغتائی، جو اس پروگرام میں بھی شریک تھیں، کے بارے میں کہا کہ یہ نصاب بنانے والے لوگ، مریم چغتائی جیسے لوگ، ملک کو ایک مرتبہ پھر اسی فساد کی طرف لے جائیں گے۔
فواد کی گرفتاری بہت تاخیر سے ہوئی: الٰہی | حکومت عمران سے بات نہیں کر رہی: علوی | ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات نہ کر کے اڑھائی ماہ ضائع کرنے سے مزید نقصان ہوا ہے۔ اگر آئی ایم ایف...