وزیراعظم سیکرٹریٹ میں بینظیر کیخلاف سازشیں ہوا کرتی تھیں،کامران شفیع

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں بینظیر کیخلاف سازشیں ہوا کرتی تھیں،کامران شفیع
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں بینظیر کیخلاف سازشیں ہوا کرتی تھیں،ان پرنسپل سیکرٹری بینظیر کیخلاف تھا۔
ایک دن فرحت اللہ بابر پی ایم ہاوس دیر سے پہنچے تو بینظیر نے وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ میں بلیو ایریا میں اپکی تقریر پرنٹ کروانے گیا تھا میں کیا کروں وزیراعظم ہاوس میں پرنٹگ کی سیاہی ہی دستیاب نہیں ہے۔