نوجوان پارلیمنٹیرین اور سیاسی جماعتوں میں نوجوانوں کی شمولیت

نوجوان پارلیمنٹیرین اور سیاسی جماعتوں میں نوجوانوں کی شمولیت
آج رات رضا رومی کے ساتھ تین نوجوان پارلیمنٹیرین، ملیکہ بخاری (پاکستان تحریکِ انصاف)، شرمیلہ فاروقی (پاکستان پیپلز پارٹی) اور شزہ فاطہ خواجہ (پاکستان مسلم لیگ نواز) نوجوانوں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت اور پالیسی سازی میں ان کے کردار پر گفتگو کر رہے ہیں۔