سرفراز احمد کے معاملے میں عالیہ رشید اور سکندر بخت آمنے سامنے
عالیہ رشید جیو سوپر کے پروگرام میں سوال اٹھایا کہ سرفراز احمد ٹیم میں ہی موجود نہیں ہیں
ٹیسٹ میچ ابھی جاری ہے اور محمد رضوان کی کارکردگی پر کوئی سوالیہ نشان بھی نہیں ہے۔
تو پھر آپ سرفراز احمد پر کیوں پروگرام کررہے ہیں۔
ان کے اس سوال پر سکندر بخت آگ بگولہ ہوگئے اور یوں لگا جیسے کسی نے ان کے پلان پر پانی پھیر دیا ہے۔
شفاف انتخابات کے لیے مداخلت کریں گے: چیف جسٹس | عمران اے پی سی پر راضی
ہماری ملاقات میں عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں جلسوں...