چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک کے تفصیلی آڈٹ کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی ریمارکس دیے کہ شہر میں کرنٹ لگنے سے جتنی ہلاکتیں ہوئی ان کے مقدمات میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے۔
کے الیکٹرک کا پورا حساب لیا جائے، کتنی تاریں لگائیں، ہر قسم کا مکمل حساب لیا جائے۔
الیکشن ملتوی کیس ECP | منصور علی شاہ فیصلہ | حکومت بمقابلہ چیف جسٹس | جسٹس بندیال
الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے...