تھر کی کھمبیاں جو چننے والوں کو مالا مال کر دیتی ہیں

تھر کی کھمبیاں جو چننے والوں کو مالا مال کر دیتی ہیں
’’صحرائے تھر‘‘ کی جنگلی کھمبیاں
تھر میں بارش کے بعد ہر طرف چہرے کھل اٹھتے ہیں یوں جیسے تھر کے باسیوں کو ایک نئی زندگی مل جاتی ہو۔ بارش کے بعد جنگلی کھمبیاں بھی زمین کے سینے پر اگ آتی ہیں۔
جنہیں بیج کر مقامی لوگ اپنی آمدنی کا زریعہ بناتے ہیں۔ کھمبیوں کو بیج کر تھر کے باسی کتنا کم لیتے ہیں ؟
دیکھیں تفصیلات اس ویڈیو میں