پاکستان کا تعلیمی نظام کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟

پاکستان کا تعلیمی نظام کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
پاکستان کا تعلیمی نظام کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟ جانئیے پرویز ہود بھائی سے
"پاکستان کا تعلیمی نظام ٹھیک کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے اپنے پڑوس میں دیکھیں بھارت، بنگلہ دیش اور ایران انہوں نے ایسا یونیورسٹی سسٹم بنایا ہے وہ بہت آگے نکل چکے ہیں۔
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں