“کراچی میں ہزاروں سالوں سے بہنے والے برساتی نالوں پر تعیمراتی کی گئیں۔
صحافی کالونی میں نالہ تھا اس پر صحافیوں نے پلاٹ بنالئیے اور ججز کالونی میں نالہ تھا اس پر ججز نے اس پر پلاٹںگ کرلی.”
“آگے بڑی خطرناک صورتحال پیدا ہونے والی ہے سمندرمیں پانی سطح اور بڑھے گی جس سے نہ صرف کراچی متاثر ہوگا بلکے یہ پانی ٹھٹھہ تک جاسکتا ہے۔”
“کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں نے شہر بھر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے شہر قائد کے لوگ تکلیف میں ہیں کراچی کے مسائل حل کرنے کی بجائے اس پر سیاست ہورہی ہے”
عمران خان عدالت میں پیش ہوئے بغیر چلے گئے، فرد جرم ملتوی زمان پارک آپریشن
آج جو کچھ بھی ہوا میں بڑے ادب سے کہوں گا اس کی ذمہ داری ان تمام لوگوں پر عائد ہوتی ہے،...