24 نیوز کی جانب سے اس مواد کے نشر کیے جانے پر معافی مانگی گئی اور کہا گیا کہ یہ مواد عربی میں نشر ہو رہا تھا جس کے باعث ایڈیٹوریل بورڈ اسے سمجھنے میں ناکام رہا اور نتیجتاً کنٹرول نہ کر سکا۔
چینل کا کہنا تھا کہ رسولؐ اللہ کے صحابہؓ کرام کے بارے میں یہ ایسی گستاخی کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ تاہم، یہ ویڈیو اب چینل کے یوٹیوب چینل سے ہٹائی جا چکی ہے، اور چینل انتظامیہ 14 روز بعد پیمرا کے سامنے پیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کرے گی۔
فواد کی گرفتاری بہت تاخیر سے ہوئی: الٰہی | حکومت عمران سے بات نہیں کر رہی: علوی | ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات نہ کر کے اڑھائی ماہ ضائع کرنے سے مزید نقصان ہوا ہے۔ اگر آئی ایم ایف...