عفت ُعمر کو دیے گئے اس انٹرویو میں نعمان اعجاز کا مذید کہنا تھا کہ می ٹو موومنٹ پاکستان جیسے ممالک میں دین سے دوری کا سبب بن رہی ہے۔ اس طرح کا رویہ پاکستانی مردوں کی منافقت کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔
جہاں ایک طرف وہ شادی شدہ ہونے کے باوجود بیوی کو دھوکہ دینا ذہانت کی علامت سمجھتے ہیں، وہیں دوسری طرف خواتین کے حقوق کے لیے اٹھنے والی تحریکوں کو وہ مذہب سے دوری کا نام دے دیتے ہیں۔
فواد کی گرفتاری بہت تاخیر سے ہوئی: الٰہی | حکومت عمران سے بات نہیں کر رہی: علوی | ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات نہ کر کے اڑھائی ماہ ضائع کرنے سے مزید نقصان ہوا ہے۔ اگر آئی ایم ایف...