سینئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم کی ٹویٹس کو بنیاد بنا کر انکے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور دوسری جانب کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی بلال فاروقی کیخلاف بھی ایف آئی آر کاٹ کے گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں کو اسلئیے گرفتار کیا کہ انہوں نے اداروں کیخلاف بات کی ہے۔
جب کہ چند روز قبل عمران خان اپنے ایک انٹرویو میں بتا رہے تھے کہ پاکستان میں میڈیا برطانیہ سے بھی زیادہ آزاد ہے۔
مستقبل قریب میں انتخابات نہیں ہوں گے | اسٹیبلشمنٹ بمقابلہ عمران خان | محمد خان بھٹی | عدلیہ
باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں۔ عمران خان کی جماعت کو کالعدم قرار دیا جا...