پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغنیں اور صحافیوں کیخلاف کیس

پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغنیں اور صحافیوں کیخلاف کیس
پاکستان میں صحافت کے حوالے سے حالات بہت خراب ہیں صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں دی جاتی ہیں سوشل میڈیا پر بھی ہراسا کیا جاتا ہے، سماجی کارکن اور صحافی اپنی جان پر کھیل کر اپنی ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں اس سے بڑھ کر محب وطنی کیا ہوسکتی ہے، ایلیا زہرا


عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے کہا کرتے تھے کہ اگر کسی پر الزام لگتا ہے تو تو آپ اپنے آپکو احتساب کیلئے پیش کریں اور عہدے سے ہٹ جائیں مگر عاصم سلیم باجوہ کے اوپر لگنے والے الزامات کے موقع پر عمران خان اپنے موقف سے ہی ہٹ گئے، ایلیازہرا