جنسی ہراسگی کی کیس ایف آئی اے سے دبانے کی کوشش

جنسی ہراسگی کی کیس ایف آئی اے سے دبانے کی کوشش
پیکا کا قانون عوام کے تحفظ کیلئے بلکل نہیں بنایا گیا تھا، اس کے مقاصد ریاست کے اقدامات کا تحفظ تھا، اور ان لوگوں کیلئے جن کے پاس پاور ہے، فریخہ عزیز

علی ظفر اور میشا شفیع کے کیس میں میشا شفیع کیساتھ کھڑنے ہونے والے لوگوں پر ایف آئی اے کی جانب سے کیس بنانا افسوسناک ہے، ایف آئی اے میں جب عام عوام اپنی شکایت لیکر جاتا ہے تو اس کی شنوائی نہیں ہوتی، ایلیا زہرا