پاکستان غلط سمت کی جانب اور حکومت کو غدار کی تلاش

پاکستان غلط سمت کی جانب اور حکومت کو غدار کی تلاش

عمران خان پہلی بار حکومت میں آئی ہیں انہیں حکومت کا تجربہ نہیں، اسلئیے انہوں نے بہت سارے یوٹرن لئے، انکے سلوگنز کچھ اور تھے اور کام کسی اور پر کررہے ہیں، اب وہ وہی پرانے ناکام سسٹم کی طرف جارہے ہیں، ضیاالدین



پاکستان میں صورتحال کافی دھماکہ خیز ہے اس نظام کا عوامی اعتماد آخری سطح پر ہے، بیروزگاری عروج پر ہے، معیشت کو بہتر کرنے کی بجائے حکومت غداری کے لیب اور پکڑ دھکڑ پر لگی ہوئی ہے، یہ کمپنی مزید چلنے والی نہیں، مرتضٰی سولنگی



الزامات لگائے جارہے ہیں کہ مریم نواز نے کھوکھر ہاؤس میں بھارتی ایجنٹوں سے ملاقات کی۔ ہم عام بھارتی شہری کو ویزہ اتنی آسانی سے فراہم نہیں کرتے تو انڈین ایجنٹ پاکستان کیسے آسکتے ہیں؟، رضارومی