عمران خان اور افتخار چوہدری: پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ کون؟

عمران خان اور افتخار چوہدری: پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ کون؟

عمار کاظمی کے مطابق پاکستان میں اب تک 4 بار انقلاب دیکھا گیا جوکہ مندرجہ ذیل ہے۔



 



1- ایوب مخالف انقلاب جسکی سربراہی شیخ مجیب اور بھٹو نے کی۔



 



2- 1988 میں پیپلزپارٹی کا اقتدار میں آنا۔



 



3- وکلا کی تحریک



 



4- 2018 میں تحریک انصاف کا اقتدار میں آنا



 



"وکلا کی تحریک اور پی ٹی آئی کا اقتدار میں آنا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے"