بشیر میمن کا مطیع اللہ جان کیساتھ انٹریو: نواز شریف حکومت پر برس پڑے

بشیر میمن کا مطیع اللہ جان کیساتھ انٹریو: نواز شریف حکومت پر برس پڑے
نوازشریف نے پارٹی رہنماوں کیساتھ خطاب کرتے بشیر میمن کے مطیع اللہ جان کو دیئے جانے والے انٹرویو کو کچھ حصہ بھی آج کے خظاب میں چلایا۔ نوازشریف کا بشیر میمن کے انکشافات پر سپریم کورٹ سے سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ۔