سوشل میڈیا پر واویلا مچا ہے۔ کیپٹن صفدر نے یہ کیا کر ڈالا؟ کوئی کہتا ہے قائد کی قبر کی بے حرمتی ہو گئی۔ کسی کا کہنا ہے بابائے قوم کو سیاسی نہ بنایا جائے۔ ہمارے اعجاز حیدر نے تو ٹوئٹر پر لمبا سا تھریڈ بھی لکھ ڈالا جس میں قانون کی رو سے ثابت کیا گیا کہ یہ عمل غلط تھا۔ ایک نے تو کہا کہ یہ کوئی انقلاب تو ہے نہیں، اور جب یہ انقلاب نہیں ہے تو پھر یہ انقلاب جیسا نظر بھی نہیں آنا چاہیے، تاہم اسی بے حرمتی کے الزام میں آج انہیں علی الصبح کراچی میں انکے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر گرفتار بھی کر لیا گیا۔ کیونکہ اخذ کیا گیا کہ کیپٹن صفدر نے بے انقلابی کی روح سے رو گردانی کی ہے۔
الیکشن ملتوی: ECP بمقابلہ سپریم کورٹ | رانا ثناء اللہ کا آڈیو لیکس چیلنج | عمران تیار
اگر الیکشن کمیشن سکیورٹی کو جواز بنا کر الیکشن ملتوی کرتا ہے تو میں اس کو ماننے کو تیار نہیں ہوں۔ سکیورٹی...