امریکی الیکشن: جوبائیڈن بمقابلہ ٹرمپ | خوشاب واقعہ | سرینا عیسٰٰی کا خط

امریکی الیکشن: جوبائیڈن بمقابلہ ٹرمپ | خوشاب واقعہ | سرینا عیسٰٰی کا خط

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- امریکی انتخابات: ووٹوں کی گنتی آخری مراحل میں، بائیڈن کو مشی گن، وسکونسن اور نواڈا میں برتری حاصل



 



2- قائد آباد: گارڈ کا بینک مینجر کو قتل کرنے کے بعد اس پر توہین کا الزام: ‘مینجر کہتا تھا کہ صرف فرض پڑھو’



 



3- سرینا عیسیٰ کا صدر کو خط: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے لندن میں موجود جائیدادوں کے ذرائع آمدن مانگ کر ‘ان’ پر احسان کیا تھا



 



مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں