ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق کمیونیکیشن ڈائریکٹر نے اس کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خود پرستی کی ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو انہیں اپنے علاوہ کسی اور کی اہمیت کا احساس نہیں ہونے دیتی۔ وہ اصل میں احساس کمتری کے مارے ہوئے ہیں اور ان کی تمام تر دولت، شہرت اور امریکی صدارت کی ذمہ داری جیسی کامیابیاں ان کو اس بلا کے چنگل سے آزاد نہیں کروا پا رہیں۔
شفاف انتخابات کے لیے مداخلت کریں گے: چیف جسٹس | عمران اے پی سی پر راضی
ہماری ملاقات میں عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں جلسوں...