سندھ پولیس کو انصاف جنرل باجوہ نے دلوا دیا، بلاول آئی جی مشتاق مہر سے جو کچھ کہا پورا کیا۔ آرمی چیف سے ثابت کیا رینجرز آئی ایس آئی فوج نظام انصاف سے مربہ نہیں، اور سب سے بڑھ کر بات ان ترجمانوں کی نہیں وزیراعظم عمران خان صاحب کی ہے جو اے آر وائی نیوز پر صابر شاکر کو انٹرویو دیتے ہوئے سندھ آئی جی کہ اغوا پر ہنس رہے تھے اور اسے کامیڈی قرار دے رہے تھے۔
فواد کی گرفتاری بہت تاخیر سے ہوئی: الٰہی | حکومت عمران سے بات نہیں کر رہی: علوی | ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات نہ کر کے اڑھائی ماہ ضائع کرنے سے مزید نقصان ہوا ہے۔ اگر آئی ایم ایف...