پی ایس ایل 5: کون بنے گا نیا چمپئن

پی ایس ایل 5: کون بنے گا نیا چمپئن

ملتان سلطان اور کراچی کنگز نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، محمد عامر کی زبردست بالنگ کے نتیجے میں کراچی آج کا میچ جیت پایا سپر اوور میں انہوں نے بہت اچھی بالنگ کی، شیردل خان



لاہور قلندر کے فینز کو ان سے بہت سے امیدی ہیں پلے آف مرحلے میں وہ پہنچ چکےہیں پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے میچ میں جو ٹیم ہارے گی وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی، شیردل خان