کشمور ریپ کیس پر ایلیا زہرا کی گفتگو

کشمور ریپ کیس پر ایلیا زہرا کی گفتگو

ریپ کلچر کو جب تک کم نہیں کیا جائے گا اس کہ اوپر جب تک کام نہیں ہوگا آپ جنتی مرضی باتیں کرلیں، ان کاونٹر کرلیں، خون خرابہ کرلیں ایسے واقعات نہیں تھمیں گے، خواتین گھروں کے اندر محفوظ نہیں ہیں، ایلیازہرا



 



سوشل میڈیا پر مفتی صاحب کی ایک کلپ وائرل ہے جس میں بچیوں کی زبردستی کی شادی کو جسٹی فائی کررہے ہیں، یہ سب باتیں ریپ کلچر میں آتی ہیں، کیا انہیں ایسی بات کر گرفتار نہیں ہونا چاہیے، ایلیا زہرا