تحریک لیبک کے اسلام آباد دھرنے پر گفتگو

تحریک لیبک کے اسلام آباد دھرنے پر گفتگو

فرانس میں واقعہ ہوا اور آپ لوگ اپنے ملک میں توڑ پھوڑ کررہے ہیں ان ساری چیزوں سے فرانس کو کیا اثر پڑے گا، یہ لوگ توہین پر نہیں پر اپنی سیاست چمکانے کیلئے باہر نکلتے ہیں ویسے تو کوئی ان کی بات نہیں سنتا، ایلیا زہرا



 



راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی کو خطروں میں ڈالا گیا ہے، حکومت چاہیے تھا کہ ان لوگوں کو شہر میں داخل ہی نہ ہونے دیا جاتا، حکومت ٹی ایل پی کےمعاملے پر بے بس نظر آتی ہے، ایلیا زہرا