“یہ کہنا غلط ہے کہ شہباز شریف کے ساتھ مل کر میں نے مسٹر راحیل شریف کو توسیع کی پیشکش کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسا کیسے کر سکتا ہوں جب میرے پاس ایسا کرنے کیلئے کوئی اختیار ہے اور نہ ہی وزیراعظم نے اس حوالے سے مجھے کوئی اتھارٹی دی تھی۔”
شیخ رشید خود کو جی ایچ کیو گیٹ نمبر 4 کا مالک سمجھنے لگے تھے – رؤف کلاسرا
شیخ رشید اپنی جگہ بھول گئے تھے۔ وہ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 پر گیٹ کیپر تھے لیکن خود کو...