پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ناکام کیوں ہوا؟

پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ناکام کیوں ہوا؟


فضل الرحمان اے این پی کے سربراہ نہیں ان کی زمہ داری تھی کہ وہ کل پشاور کے جلسے کو کامیاب کروانے کیلئے اپنا کردار ادار کریں، فضل الرحمان کچھ دنوں سے ایسی باتیں کررہے ہیں جو پی ڈی ایم کے بیانیے کو نقصان پہنچاسکتی ہیں، ایلیا زہرا



کل ہونے والے پشاور کہ جلسے میں فضل الرحمان نے فاٹا کے کے پی میں ضم ہونے والے معاملے کو اٹھایا جس کا پی ڈی ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، انہیں اس معاملے پر پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر یہ بات نہیں کرنی چاہیے، ایلیا زہرا