کیا اس مارچ کے بعد سٹوڈنٹس تنظیمیں بحال ہو پائیں گی؟

کیا اس مارچ کے بعد سٹوڈنٹس تنظیمیں بحال ہو پائیں گی؟


اگر عمران خان کی حکومت ہمارے مطالبات کو نہیں سنتی تو پھر یہ ایک صرف مارچ نہیں ہوگا، ایک سال ہوگیا ہمارے مطالبات پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، سٹوڈنٹس اب پہلے سے زیادہ غصے میں ہیں، علی آفتاب



پسماندہ علاقے جہاں پر تعلیمی اداروں کی کمی ہے ایسے علاقوں کے طالب علموں کے کوٹا میں اضافہ کیا جائے اور ان کے علاقوں میں بھی تعلیمی ادارے قائم کیے جائیں، طلبہ کو چاہیے کہ وہ سب مل کر اپنے حقوق کی آواز بلند کریں، آمنہ چوہدری